اردو سرگرمی بیاض :۔4
Activity Sheet - 4 Urdu
اگر آپ کو یہی نہ معلوم ہو کہ کس لفظ کو کن حروف کے ساتھ کس طرح لکھنا ہے تو آپ
’’ عام آدمی ‘‘ کو ’’ آم آدمی‘‘ لکھنے جیسی غلطلیاں کر بیٹھیں گے۔۔۔
بچوں کے لیے تین حرفی اور چار حرفی توڑ جوڑ سرگرمی شیٹ مفت میں دستیاب کی جارہی ہے ۔ اس کو ڈاؤن لوڈ کریں اور زیادہ سے زیادہ مشق کرائیں۔
؎ لکھتے لکھتے ہی آئے گا لکھنے کا فن
naushadali19881 # Areebtlm # Activity Sheet - 4 Urdu#
No comments:
Post a Comment