Do Chashmi Hey (Vocabulary)
دو چشمی(ھ) والے الفاظ :۔
اردو زبان کئی زبانوں کا مجموعہ ہے ۔ اردو کے بنیادی حروف ہجّا عربی سے مستعار ہیں،عربی حروف ہجّا میں اہلِ فارس کے چند اضافوں کے بعد اہلِ ہند نے بھی ان میں اپنی ضرورت کی بنا پر چند حروف کا اضافہ کیا ہے۔ اس طرح اردو کے جو حروف ہجّا وجود میں آئے وہ ذیل میں دیے گئے ہیں۔ انھیں مرکب حروف یا مخلوط حروف بھی کہا جاتا ہے۔
5 comments:
Masha Allah
Good job bale
ماشاء اللہ
بہترین
ماشاء اللہ... ہَکاری الفاظ کا ذخیرہ
بہت خوب جناب.. آپ نے پڑھائی کی بھوک کو بڑھایا.... جزاک اللہ خیرا بھائی
Assalamu Alaikum, please send pdf.Whatsapp no : 9994265863
Post a Comment