chand ki doori
چاند کی دُوری اور اس کے اثرات:
کائنات کے وجود سے لے کر اب تک چاند زمین سے بہت دور جا چکا ہے اور ایک وقت آئے گا جب یہ غائب ہوجائے گایا بہت چھوٹا ہوجائے گا ۔ جو زمینی زندگی کو متاثر کر سکتا ہے۔
چاند زمین سے دور ہو جاتا ہے ۔ یا آپ نظام شمسی سے باہر چلے جاتے ہیں تو سب سے پہلے لوگ یہ کہنا چھوڑ دیں گے کہ آپ کا چہرہ چاند جیسا خوبصورت ہے ۔ چاند سے متعلق تمام تہوارختم ہوجائیں گے۔اگر چاند غائب یا چھوٹا ہوجاتا ہے تو تہوار کس سیارے کو دیکھ کر منایا جائے گا ۔ پورا چاند نہیں ہوگا، کوئی چاند گرہن نہیں۔ لیکن چاند کے جانے کا زمین پر کیا اثر ہوگا ؟ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے ؟۔ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔
ہر قسم کے چاند گرہن ختم ہو جائیں گے۔۔۔۔۔
سائنسدانوں نے تصدیق کی ہے کہ چاند ہر سال زمین سے 1.5 انچ دور ہو رہا ہے ۔ بالآخر ایک وقت آئے گا جب زمین کا قدرتی سیٹلائٹ بہت دور چلا جلائے گا ۔ اس کا نقصان یہ ہوگا کہ انسان ہر طرح کے چاند گرہن کے نظارے سے محروم ہوجائے گا کیونکہ یہ اتنا چھوٹا نظر آئےگا کہ سورج کو پوری طرح ڈھانپ نہیں سکے گا ۔
اس کام کومکمل ہونے میں 60 کروڑ سال لگیں گے ۔
ناسا کے گوڈارڈ اسپیس فلائٹ سینٹر کے قمری سائنسدان رچرڈ وونڈرک نے 2017 ء میں کہا تھا کہ وقت کے ساتھ ساتھ سورج گرہن کی تعداد میں کمی آئے گی۔اب سے تقریبا 200 ملین ( 60 کروڑ ) سال بعد ، زمین آخری بارمکمل سورج گرہن کی خوبصورتی کا تجربہ کرے گی ۔ کیونکہ چاند سورج اور زمین کے درمیان کبھی نہیں آئے گا۔
راتیں بہت تاریک ہوں گی ، روشنی نہیں ہوگی۔
جوں جوں چاند زمین سے دور جاتا رہے گا ، راتیں تاریک ہوتی جائیں گی ۔ کیونکہ چاند، سورج کی روشنی سے چمکتا ہے ۔ اس کے نور سے راتوں میں زمین پر سکون بخش روشنی ہے ۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو رات میں چاند کی روشنی کا لطف ختم ہوسکتا ہے ۔ وینس نظام شمسی کا سب سے روشن سیارہ ہے لیکن جب پورے چاند کی رات ہوتی ہے تو چاند اس سے دو ہزار گناز یادہ چمکتا ہے ۔
زمین کا جھکاؤ بگڑ جائے گا اور کشش ثقل حرکت کرے گی۔
چاند کی وجہ سے زمین اپنے محور پر 23.5 ڈگری کے جھکاؤ پر ٹکی ہوئی ہے ۔ جس کی وجہ سے موسم میں تبدیلی اوقات میں خوفناک حد تک تبد یلی آسکتی ہے، آرہی ہے ۔ دونوں سیاروں کے درمیان کشش ثقل کی ایک کشش ہے ۔ دراصل 300 ملین سال پہلے چاند زمین کے بہت قریب تھا لیکن آہستہ آہستہ وہ دور چلا گیا ۔ اس وقت چاند ہماری زمین سے تقریبا 3 لاکھ 84 ہزار4 سوکلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔ جس کی وجہ سے زمین پر بہت سی چیز میں بہتر ہورہی ہیں ۔اس نے ہزاروں سالوں سے ہماری زمین کو کنٹرول کیا ہے ۔
سمندر سے اٹھنے والی لہر میں کم یا ختم ہو جائیں گی۔
سمندر کی خوبصورتی اس کی لہروں میں پنہاں ہیں ۔ چاند کے جاتے ہی سمندر کی لہریں ختم ہو جائیں گی ۔ یا اسکی تشکیل اور قد کم ہو جائےگا ۔ سائنس دانوں کا اندازہ ہے کہ جیسے ہی چاند غائب ہوگا یا دور ہو جائے گا ، سمندر سے اٹھنے والی لہریں نصف اونچائی پر ہوں گی ۔ اس سے کم از کم سرفنگ کا کھیل تو خراب ہو جائےگا ۔
رات کی مخلوق کی زندگی متاثر ہوگی۔
رات کے جانوروں کی زندگی پر بڑا اثر پڑے گا ۔ کیڑے کالائف سائیکل ، جولاکھوں سالوں سے تیار ہورہا ہے ، خراب ہو جائے گا ۔ وہ چاند کی طاقت اور ستاروں کی روشنی پر سفر کرتا ہے ۔ نئے پیدا ہونے والے کچھوے چاند کی روشنی کی مدد سے اپنا راستہ تلاش کرتے ہیں ، وہ بھٹک جائیں گے ۔
کون سا موسم کب آئے گا کوئی نہیں جانتا۔
چاند کے دور جانے سے موسم میں تبدیلی
آسکتی ہے یا رُک سکتی ہے ۔ موسموں کی
تبدیلی کی وجہ سے زمین پر جانوروں کی بہت ہی نسلیں ختم ہو جائیں گی ۔ ۔
#Areebtlm #naushadali19881#Inquilab
The moon moves away from the earth. Or if you go outside the solar system, people will first stop saying that your face is as beautiful as the moon. All the festivals related to the moon will end. If the moon disappears or becomes smaller then the festival will be celebrated by looking at which planet. There will be no full moon, no lunar eclipse. But what effect will the moon have on the earth? Have you thought Let us tell you? All types of lunar eclipses will end Scientists have confirmed that the moon is moving 1.5 inches away from the earth every year. Eventually, a time will come when the Earth's natural satellite will go too far. The disadvantage of this is that man will lose sight of all kinds of lunar eclipses because they will appear so small that they will not be able to cover the sun completely. This work will take 600 million years to complete. Richard Wonderk, a lunar scientist at NASA's Goddard Space Flight Center, said in 2017 that the number of solar eclipses would decrease over time. Will experience. because the moon will never come between the sun and the earth. The nights will be very dark, there will be no light as the moon goes away from the earth, and the nights will get dark. Because the moon shines with the light of the sun. Its light illuminates the earth at night. If this happens then the enjoyment of moonlight at night may be lost. Venus is the brightest planet in the solar system, but the moon when it is full moon nights is 4 kilometers away. Due to this many things are getting better on the earth. It has controlled our earth for thousands of years. The beauty of the sea lies in its waves. As soon as the moon goes down, the waves of the sea will disappear. Or its shape and height will be reduced. Scientists estimate that as soon as the moon disappears, the waves rising from the sea will be at half the height. At the very least, the surfing game will get worse. The life of nocturnal creatures will be affected. The life of nocturnal animals will be greatly affected. The Insect Life cycle, which has been evolving for millions of years, will break down. He travels on the power of the moon and the light of the stars. Newborn turtles find their way with the help of moonlight, they will get lost. No one knows which season will come when the moon goes away. The weather may change or stop. Climate change will wipe out many species of animals on earth.
7 comments:
Excellent post with great knowledge 🎉🎉
Thanks
Thanks for sharing good information
👌👌👌
Good One
اوکے
लगे रहो
Post a Comment