Showing posts with label Urdu Cards. Show all posts
Showing posts with label Urdu Cards. Show all posts

Cards

عبارت جملوں سے بنتی ہے اور جملہ، دو یا زیادہ لفظوں سے بنتا ہے۔ اس طرح بنیادی چیز لفظ ہےاور لفظ حروف سے بنتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پہلے اس پر بہت زور دیا جاتا ہے۔