متعلق الفاظ:
دائرے میں دیے ہوئے ’’ لفظ ‘‘ سے تعلق رکھنے والے الفاظ لکھ کر سرگرمی مکمل کیجیے۔
جیسے ’’ باغ ‘‘ سے تعلق رکھنے والے الفاظ : مالی ، پھول ، پودے ، بُلبُل ، جھولے ، بھونرے ، پتنگے ، بیلیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔
Mutalliq Alfaz#
یہاں سے آپ پی ڈی ایف فائل ڈانلوڈ کریں ۔⇩