سرگرمی بیاض ۔2
٭ انگلش میں Alphabetical Order میں جس طرح سرگرمی انجام دی جاتی ہے۔ اُسی طرح اردو زبان میں
اُسے " الفابائی ترتیب " کا نام دیا گیا ہے۔ اس سرگرمی سے پہلے طلبا کو حروف تہجی کی ترتیب یاد کروائی جائے۔
جس طرح انگلش میں اگر دو لفظ ایک ہی لیٹر(Lipi) سے شروع ہورہے ہوں تو اس صورت میں اس کے بعد کے
Alphabet کو دیکھا جاتا ہے اُسی طرح اردو میں بھی اس بات کا خیال رکھیں۔
یہاں سے آپ فری PDF ڈانلوڈ کر سکتے ہیں↡ Download پر کلک کیجیے۔
Subscribe - AreeB TLM