Prefixes (Sabqey Part 1)

 سابقے : ( حصہ اول ):

با معنی الفاظ سے پہلے لگنے والے جُز ، حرف یا الفاظ کو ’’سابقے‘‘ کہتے ہیں۔






















AreeB TLM

Prefixes (Sabqey Part 1) 

Prefixes (Sabqey Part 2) 

Youtube Link

Prefixes (Sabqey Part 3)

Ustad-Ek Ta-ar-ruf

استاد۔ ایک تعارف

Ustad-Ek Ta-ar-ruf#

کسی بھی انسان کی کامیابی کے پیچھے اچھے استاد کی بہترین تربیت کافرما ہوتی ہے ۔ استاد ایک چراغ ہے جو تاریک راہوں میں روشنی کے وجود کو برقرار رکھتا ہے ۔ اُستاد وہ پھول ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن محبت اور دوستی کا پیغام پہنچاتا ہے ۔ اُستاد ایک ایسا رہنما ہے جو آدمی کو زندگی کی گم راہیوں سے نکال کر منزل کی طرف گامزن کرتا ہے ۔ معاشرے میں جہاں ماں باپ کا کردار بچے کیلئے اہم ہے ۔ وہاں استاد کو بھی اہم مقام حاصل ہے ۔ ماں باپ بچوں کو لفظ بہ لفظ سکھاتے ہیں ، ان کی اچھی طرح سے نشو و نما کرتے ہیں ، ان کو اُٹھنے ، بیٹھنے اور چلنے کا سلیقہ سکھاتے ہیں مگر استاد وہ عظیم رہنما ہے جو آدمی کو انسان بنادیتا ہے ، آدمی کو حیوانیت کے چنگل سے نکال کر انسانیت کے گُر سے آشنا کرواتا ہے ۔ استاد آدمی کو یہ بتاتا ہے کہ معاشرہ میں لوگوں کے ساتھ کیسے رشتے قائم رکھنے چاہئیں ۔ استاد مینار نور ہے جو اندھیرے میں ہمیں راہ دکھلاتا ہے ۔ ایک سیڑھی ہے جو ہمیں بلندی پر پہنچادیتی ہے ۔ ایک انمول تحفہ ہے جس کے بغیر انسان ادھورا ہے ۔نیچے لنک پر کلک کریں۔👇

HAPPY TEACHERS DAY

نیچے کچھ اقوال واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے دئیے جارہے ہیں۔ 













AreeBTLM




Subscribe to my educational YouTube channel 

Consonant Digraph Word Lists

Start with "CH"

Chain, Chair, Chalk, Chance, Chap, Church, Chapter, Charge, Charm, Chart, Chase, Cheat, Check,  Checkers, Cheek, Cheer,  Cheese, Cherry,  Chess, Chest,  Chew, Chick, Child, Chili, Chime, Chimp, Chin, China, Chip.





End With "CH"

Much, Such, Each, French, Reach, March, Touch, Speech, Rich, Branch, Teach, Lunch, Switch, Beach, Coach, Inch, Bench, Punch, Bunch, 





Start with "Kn"

Knight, knot, know, knife, knit, knock, knave, knead, knee, kneel, know, knack, knob, knoll, knuckle 



Start with "Ph"

Phone, Photo, Phonics, Phrase, Physician, Pharmacy, Physical, Phantom, Phoneme, Paragraph, nephew, Trophy, Dolphin, Typhoon, Microphone,


Start with "Sh"

Shack, Shade, Shake, Shall, Shampoo, Shape,
Share, Shark, She, Sheep, Shelf, Shell,
Shine, Shiny, Ship, Shirt, Shock, Shoot,














Click Here
👇

PDF Download 


Subscribe to my educational YouTube Channel 👇

AreeBTLM









#Consonant Digraph Word Lists