ذخیرۂ الفاظ: اردو حروف تہجی:۔❤❤
ہم اپنی نسل نو کے لیے بہت سی توقعات رکھتے ہیں مگر ان توقعات پر پورا اترنے کے لیے ان کو وسائل مہیا نہیں کرتے۔ یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے ہم کسی مصور کو رنگ دیے بغیرہ یہ کہیں کہ ہمیں ایک خوبصورت سی تصویر بنا دو۔ بھلا رنگوں کے بغیر تصویر کس طرح بن سکتی ہے؟ بالکل اسی طرح الفاظ کے بغیر تحریر یا تقریر کیسے بن سکتی ہے؟۔ الفاظ کا ذخیرہ ہو تو تحریر یا تقریر بنتی ہے اور ان الفاظ کے استعمال میں کمال حاصل ہو تو الفاظ سے تصویر بھی بنائی جا سکتی ہے۔ہم اپنے طلباء سے بہت سی امیدیں رکھتے ہیں لیکن ہم انہیں وسائل نہ دیں تو وہ ہماری امیدیں پر پورا نہیں اتر سکیں گے مثلا ہم طلباء میں تحریر وتقریر کی قابلیت اور دسترس چاہتے ہیں تو انہیں وسائل دینا بھی ان کا حق ہے۔۔۔۔
#Zakhir - e - Alfaz #Naushadali19881 #AreeBTLM #Urdu
23 comments:
کمال مہارت سے آپ نے بہترین الفاظ کو انتخاب کیا گیا ہے اور شیٹ کی خوبصورتی بھی قابل دید ہے.
جزاک اللہ 🎉🎉
آپ کی پوسٹ پسند آئی
بہترین👌👌👍👍
Best
Good
Useful for children
Wow
بہت شکریہ ،آپ لوگوں کے حوصلے سے ہی کام کرنے کا جی ہوتا ہے۔
بہت شکریہ سر ، آپ سے گذارش ہے کہ زیادہ زیادہ شئیر کیجیے۔
Shukriya Abdul Moiz
Thanks a lot sir G
بہت عمدہ
Useful for children 👍👍👍👌👌👌👌
دو چشمی ھ والے الفاظ بھی شئیر کیجیے
Nice work sir
بہت خوب جناب 👌👌👌
ماشاء اللہ.. بہت عمدہ
Thanks & Share to All Please
Shukriya Sir
Nice portal to get a download for kids
Wow nice..
Good bro....
Pdf send kijiye sir Whatsapp No: 9994265863
Post a Comment