Alfaz Sazi (Activity sheet)
الفاظ سازی: سرگرمی بیاض
پہلے لفظ کا پہلا جز و لے کر اور دوسرے لفظ کا آخری جزو لے کر ایک نیالفظ بنائیں۔
مثال:
حال...... باجی
حاجی
پی ڈی ایف فائل کو ڈاؤنلوڈ کریں اور پرنٹ نکال کر بچوں کو دیں❤
یہاں سے کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کریں۔ نوازش☺
↡
7 comments:
بہت خوب سر... انتہائی اہم اور بنیادی مقصد کو پورا کرنے والی ورک شیٹ.... جزاک اللہ خیرا
بچوں کو کھیل کھیل میں بہت کچھ سکھایا جاسکتا ہے
جی ۔۔۔۔ بہت شکریہ نوازش
شکریہ سر، بہت کارآمد ہے
بہت نوازش سرجی، اساتذہ کے گروپ میں شئیر کیجیے پلیز
بہت عمدہ طریقہ بچوں کو نۓ الفاظ سکھانے کا۔
ایک مشورہ ہے اگر مناسب سمجھیں۔
کوشش کریں کہ اردو کے علاوہ دوسری زبانوں کے الفاظ کا استعمال نہ ہو تو بہتر ہے۔
شکریہ
شارق اعجاز عبّاسی
بچپن گروپ
جی ، بہت شکریہ ، اگر آپ ان الفاظ کی نشان دہی فرما دیں تو نوازش ہوگی۔
Post a Comment