ہم آواز الفاظ : ( مشابہ تلفظ ):۔
ایسے الفاظ جو پڑھنے میں ایک جیسی آواز دیتے ہوں یا تلفظ یکساں ہو لیکن ان کا لکھنا ( املا) اور معنی میں فرق ہو ، انہیں ہم آواز یا مشابہ تلفظ کے الفاظ کہتے ہیں۔
مثلاً : آج ۔۔عاج۔۔۔۔۔آم۔۔عام۔۔۔۔۔آری ۔۔عاری وغیرہ۔
یہاں سے آپ امیجس ڈانلوڈ کریں۔
12 comments:
الفاظ کا ذخیرہ، معنی کے ساتھ
الفاظ کا بہترین انتخاب 🌸🌸
بہت خوب
⭐⭐⭐⭐⭐
،بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کے لیے بھی کار آمد
نہایت شاندار کارکردگی،
Kar Amad it informative
Thanks
Very useful for all
Keep it up
بہت خوب
Great work.. Very good.. Don't wait for comments, do better than before,,,,... U r the best..
آپ نے ذخیرہ الفاظ دیا شکریہ جناب
Bahetreen
انگریزی میں بھی دستیاب کرائیں
بہت عمدہ
تمام احباب کا بہت شکریہ
Post a Comment