2 Activity Sheet

 سرگرمی بیاض ۔2

٭   انگلش میں Alphabetical Order  میں جس طرح سرگرمی انجام دی جاتی ہے۔ اُسی طرح اردو زبان میں 

اُسے  "   الفابائی  ترتیب  "    کا نام دیا گیا ہے۔ اس سرگرمی سے پہلے طلبا کو حروف تہجی کی ترتیب یاد کروائی جائے۔

جس طرح انگلش میں اگر دو لفظ ایک ہی لیٹر(Lipi) سے شروع ہورہے ہوں تو اس صورت میں اس کے بعد کے

 Alphabet کو دیکھا جاتا ہے اُسی طرح اردو میں بھی اس بات کا خیال رکھیں۔

یہاں سے آپ فری PDF ڈانلوڈ کر سکتے ہیں↡    Download پر کلک کیجیے۔

Download



15 comments:

ALIKAUSER said...

یہ بہت ہی دلچسپ اور آسان ہے ..

Mohammad Akram Abdul Jabbar Shah said...

ماشاء اللہ
بہت ہی بہترین معلومات آپ کے ذریعے ملتی ہے
کام جاری رکھیں

Parvez Jaleel said...

Nice keep it up dear friend

Parvez Jaleel said...

Nice

Imran Ameen said...

بہت خوب سر 👌🏻

Unknown said...

Very nice 👌

Naeem Saleem said...

بہت عمدہ سر... 🌷🌷🌷🌷

Rukhsana said...

👌👌دلچسپ اور مزے دار ایکٹیوٹی

Abdul Moiz said...

Excellent👍

Ansari Akhlaque Ahmed said...

بہتر ہوتا اگر انگریزی میں بھی ہوتا

Ansari Akhlaque Ahmed said...

بہت شکریہ جناب... بہترین

Ansari Akhlaque Ahmed said...

واہ

Teaching Learning Material said...

Thanks for Everyone. Good Suggestion @Ansari Akhlaque Sir

akhlaque ansari said...

Masha Allah
May Allah increase your Ilm

Salman Shaikh said...

Great sir..