Nuqtoon Ka khel

نقطوں کا کھیل:۔ ب  پ  ت   

اردو زبان میں ایک ہی حرف پرنقطہ کی تبدیلی یا کمی بیشی سے مکمل طورپر نیا لفظ بن جاتا ہے۔ 

جس کے معنی بھی بدل جاتے ہیں۔ یہ اردو قواعد کا اہم حصہ ہے۔ جیسے علم ہجا یا املا میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

نقطہ کی تبدیلی سے بننے والے الفاظ کی چند مثالیں درج ذیل میں دی گئی ہیں۔ اس طرح سرگرمی کے لیے ورک شیٹ بھی  منسلک ہے۔ 

مثال : 

جال : ۔ ’’ج‘‘ کے اندر کا نقطہ ہٹانے سے ’’ح‘‘ بن گیا ۔ اور نیا لفظ ’’حال ‘‘ بنا ۔ 

تار:۔ ’’ت‘‘ میں سے ایک نقطہ ہٹانے پر ’’ن‘‘ بن گیا۔ اور نیا لفظ ’’ نار‘‘ بنا۔ 

#Nuqtoon Ka khel #AreeB TLM #naushadali19881




👇Subscribe to my YouTube Channel

AreeB TLM











PDF Coming Soon