ذخیرۂ الفاظ: اردو حروف تہجی:۔❤❤
ہم اپنی نسل نو کے لیے بہت سی توقعات رکھتے ہیں مگر ان توقعات پر پورا اترنے کے لیے ان کو وسائل مہیا نہیں کرتے۔ یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے ہم کسی مصور کو رنگ دیے بغیرہ یہ کہیں کہ ہمیں ایک خوبصورت سی تصویر بنا دو۔ بھلا رنگوں کے بغیر تصویر کس طرح بن سکتی ہے؟ بالکل اسی طرح الفاظ کے بغیر تحریر یا تقریر کیسے بن سکتی ہے؟۔ الفاظ کا ذخیرہ ہو تو تحریر یا تقریر بنتی ہے اور ان الفاظ کے استعمال میں کمال حاصل ہو تو الفاظ سے تصویر بھی بنائی جا سکتی ہے۔ہم اپنے طلباء سے بہت سی امیدیں رکھتے ہیں لیکن ہم انہیں وسائل نہ دیں تو وہ ہماری امیدیں پر پورا نہیں اتر سکیں گے مثلا ہم طلباء میں تحریر وتقریر کی قابلیت اور دسترس چاہتے ہیں تو انہیں وسائل دینا بھی ان کا حق ہے۔۔۔۔
#Zakhir - e - Alfaz #Naushadali19881 #AreeBTLM #Urdu
کمال مہارت سے آپ نے بہترین الفاظ کو انتخاب کیا گیا ہے اور شیٹ کی خوبصورتی بھی قابل دید ہے.
ReplyDeleteجزاک اللہ 🎉🎉
بہت شکریہ ،آپ لوگوں کے حوصلے سے ہی کام کرنے کا جی ہوتا ہے۔
Deleteآپ کی پوسٹ پسند آئی
ReplyDeleteبہت شکریہ سر ، آپ سے گذارش ہے کہ زیادہ زیادہ شئیر کیجیے۔
Deleteبہترین👌👌👍👍
ReplyDeleteBest
ReplyDeleteShukriya Abdul Moiz
DeleteGood
ReplyDeleteUseful for children
ReplyDeleteWow
ReplyDeleteThanks a lot sir G
DeleteThanks & Share to All Please
Deleteبہت عمدہ
ReplyDeleteUseful for children 👍👍👍👌👌👌👌
ReplyDeleteدو چشمی ھ والے الفاظ بھی شئیر کیجیے
ReplyDeleteNice work sir
ReplyDeleteبہت خوب جناب 👌👌👌
ReplyDeleteماشاء اللہ.. بہت عمدہ
ReplyDeleteShukriya Sir
DeleteNice portal to get a download for kids
ReplyDeleteWow nice..
ReplyDeleteGood bro....
ReplyDeletePdf send kijiye sir Whatsapp No: 9994265863
ReplyDelete