لفظستان: ورک شیٹ
٭اردو زبان میں ایسے کئی الفاظ موجو د ہیں جن کو دائیں سے بائیں
لکھا اور پڑھا جائے تو ایک لفظ اور اُسی لفظ کو بائیں سے دائیں لکھا یا پڑھا جائے
تو ایک نیا بامعنی لفظ بن جاتا ہے۔ بچوں کے لیے یہ انتہائی کار آمد اور ذہنی
آزمائش کے لیے ورک شیٹ تیار کی گئی ہے۔ بقول
شاعر: عبدالحمید عدمؔ
؎ بارش
شراب عرش ہے یہ سوچ کرعدمؔ بارش
کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
مثلاً: بارش:
” ب ا ر ش
“ ۔۔۔۔۔ اُلٹی تریب سے ” ش ر
ا ب “
ورک شیٹ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔↡ کلک کریں۔
#areebtlm #naushadali19881 #Urduworksheet
ذہنی آزمائش کے لیے ورک شیٹ بہت بہت پسند آئی.... جزاک اللہ خیرا...
ReplyDeleteماشاء االلہ بہت ہی عمدہ اور اچھی معلومات ہیں ۔
ReplyDeleteجزاک اللہ سر جی ۔۔۔۔ خوش رہیں۔
Deleteانتہائی کارآمد دلچسپ کھیل ہی کھیل میں,۔,
ReplyDeleteBehtreen or unda work sheet jazak Allah w khair sir
ReplyDeleteاچھا ہے.. مزہ آیا
ReplyDelete