Short Sentences (English.Marathi.Urdu)

اردو ، مراٹھی اور انگلش 3 زبانوں میں روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے کچھ جملے دیے جارہے ہیں۔اسے آپ ڈانلوڈ کریں اور طالب علموں کے لیے لکھنے ، پڑھنے اور بولنے کے لیے کافی مددگار ہوگا۔ ان شا اللہ۔۔۔۔

➤ Take this ... हे घे... یہ لو۔۔۔


➤ But why?....पण का...لیکن کیوں۔۔۔۔


➤ By heart...मना पासुन....دل سے۔۔۔۔

➤ At least...कमीत कमी...کم از کم۔۔۔۔


➤ Not a bit...थोडपण नाही....ذرا بھی نہیں۔۔۔۔



Telegram link

https://t.me/AreeBTLM


11 comments: