Hum Awaz Alfaz (Homonym)

 ہم آواز الفاظ  :  ( مشابہ تلفظ ):۔

ایسے الفاظ جو پڑھنے میں ایک جیسی آواز دیتے ہوں یا تلفظ یکساں ہو لیکن ان کا لکھنا ( املا) اور معنی میں فرق ہو ، انہیں ہم آواز یا مشابہ تلفظ کے الفاظ کہتے ہیں۔

مثلاً : آج ۔۔عاج۔۔۔۔۔آم۔۔عام۔۔۔۔۔آری ۔۔عاری وغیرہ۔

یہاں سے آپ امیجس ڈانلوڈ کریں۔





















12 comments:

  1. الفاظ کا ذخیرہ، معنی کے ساتھ
    الفاظ کا بہترین انتخاب 🌸🌸

    ReplyDelete
  2. ،بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کے لیے بھی کار آمد
    نہایت شاندار کارکردگی،

    ReplyDelete
  3. Great work.. Very good.. Don't wait for comments, do better than before,,,,... U r the best..

    ReplyDelete
  4. آپ نے ذخیرہ الفاظ دیا شکریہ جناب

    ReplyDelete
  5. انگریزی میں بھی دستیاب کرائیں

    ReplyDelete