2 Activity Sheet

 سرگرمی بیاض ۔2

٭   انگلش میں Alphabetical Order  میں جس طرح سرگرمی انجام دی جاتی ہے۔ اُسی طرح اردو زبان میں 

اُسے  "   الفابائی  ترتیب  "    کا نام دیا گیا ہے۔ اس سرگرمی سے پہلے طلبا کو حروف تہجی کی ترتیب یاد کروائی جائے۔

جس طرح انگلش میں اگر دو لفظ ایک ہی لیٹر(Lipi) سے شروع ہورہے ہوں تو اس صورت میں اس کے بعد کے

 Alphabet کو دیکھا جاتا ہے اُسی طرح اردو میں بھی اس بات کا خیال رکھیں۔

یہاں سے آپ فری PDF ڈانلوڈ کر سکتے ہیں↡    Download پر کلک کیجیے۔

Download



15 comments:

  1. یہ بہت ہی دلچسپ اور آسان ہے ..

    ReplyDelete
  2. ماشاء اللہ
    بہت ہی بہترین معلومات آپ کے ذریعے ملتی ہے
    کام جاری رکھیں

    ReplyDelete
  3. 👌👌دلچسپ اور مزے دار ایکٹیوٹی

    ReplyDelete
  4. بہتر ہوتا اگر انگریزی میں بھی ہوتا

    ReplyDelete
  5. بہت شکریہ جناب... بہترین

    ReplyDelete
  6. Thanks for Everyone. Good Suggestion @Ansari Akhlaque Sir

    ReplyDelete
  7. Masha Allah
    May Allah increase your Ilm

    ReplyDelete