تکراری الفاظ :۔
- اردو میں تمام اجزائے کلام ( اسم ، صفت ، ضمیر ، فعل ، تمیز فعل ) سوائے حروف عطف اور ربط کے ایک ساتھ مکرر استعمال ہو سکتے ہیں۔ الفاظ کے دہرانےسے ’’ ہر ایک‘‘ کے معنی پیدا ہوتے ہیں۔ نیز اختلاف زور ، تاکید یا مبالغے کا اظہار ہوتا ہے۔
- کبھی کبھی ہم کسی کام یا چیز کی خوبی بتانے والے لفظ کو ’’ دو دو‘‘ بار کہتے ہیں۔ اس سے بات میں زور پیدا ہوتا ہے۔
- مثال :۔ اب ہم کچھ جملوں سے اس کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
- چھوٹے چھوٹے : ۔ ہمیں چھوٹے چھوٹے لقمے کھانے چاہیے۔
- بڑےبڑے:۔ بڑی چیونٹیاں تو بڑے بڑے دانے اُٹھالیتی ہیں۔
- خوشی خوشی:۔ اول انعام پا کر میں خوشی خوشی گھر لوٹا۔
- دس دس:۔ دس دس شاخوں کو رسّی سے باندھ کر چار گٹّھے بنائیے۔
- ایک ایک :۔ پولیس نے ایک ایک گھر کی تلاشی لی۔
Great work sir
ReplyDeleteThanks for watching.
Deleteہرُکشش 👍👍
ReplyDeleteبہت شکریہ رخسانہ میڈیم
DeleteGreat Work Naushad sir
ReplyDeleteبہت شکریہ سر
Deleteبہت ہی عمدہ طریقے سے آپ اردو کی خدمت کر رہے ہیں جناب۔ مبارکباد قبول فرمائیں
ReplyDeleteبہت شکریہ عمران بھائی ۔۔آپ لوگوں کا پیار اور حوصلہ ملنے سے ہی خدمت کرنے کا جذبہ آتا ہے۔
Deleteماشاء اللہ بہت خوب
ReplyDeleteبہت شکریہ مدثر حُسین سر
DeleteMashaAllah... May Allah grant you success for your hard work
ReplyDeleteبہت شکریہ سلمان شیخ سر
DeleteBahut khub
ReplyDeleteGood going
ReplyDeleteماشا الله بہترین کارکردگی
ReplyDeleteبہت شکریہ
DeleteAsan aur dilchasp.,.. Very good job 😘
ReplyDelete