ACTION WORDS

  •  Look at the Picture and name the action.
تصویر دیکھ کر بتاؤ کہ کیا کام  ہورہا ہے۔





Muzakkar aur Mouannas (GENDER)

 جنس:۔ 

جن اسموں سے نر یا مادہ کا پتہ چلے قواعد میں اُسے جنس کہتے ہیں۔ جنس دو طرح کی ہوتی ہے۔

الف ۔ مذکر    ب۔ مونٔث










Prefix

   Prefix سابقے:۔ 

وہ جزو جسے کسی لفظ کے شروع میں اضافہ کر کے نئے بامعنی الفاظ بنائے جاتے ہیں ۔ اُسے سابقہ کہتے ہیں۔







ALIF TAY Laga kar Jama Banana.

 Alif Tay :  Laga kar Jama Banana.

الف ت : لگا کر جمع بنائیں۔















ONE WORD


:الفاظ کے مجموعہ کے لیے ایک لفظ










 

 

#one Word  #Areebtlm    #naushadali19981    #urdu